• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ میں محنت کشوں کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت ہے، شاہی سید

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر شاہی سید نے نؤ ڈیرو لاڑکانہ میں تین پختون محنت کشوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر سازشوں کی کوشش کی جارہی ہے تینوں محنت کشوں کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے شاہی سید نے کہا کہ ایک واقعے کو بنیاد بناکر لسانیت کو ہوا دینے کی سازشوں کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔

تازہ ترین