• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مین ہولز کی ڈی سلٹنگ کو یقینی بنایا جائے:ایم ڈی واسا

ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائر یکٹر واسا رائو محمد قاسم نے کہا ہے کہ شہریوں کو نکاسی آب کے حوالے سے درپیش مسائل سے ریلیف دینے کیلئے ایک ایک مین ہول کی ڈی سلٹنگ کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مختلف سیوریج سب ڈویژنوں کی طرف سے پیش کی جانے والی ڈی سلٹنگ مہم کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین