• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد کے جہاز کو جے ایف 17طیارے پروٹوکول دینگے

اسلام آباد ( طاہر خلیل) سعودی ولی عہد 4طیاروں کیساتھ لینڈ کریں گے، پاکستانی حدود میں داخلے پر جے ایف 17 تھنڈر طیارے پروٹوکول دیں گے، 21 توپوں کی سلامی دی جائے گی، وزیراعظم عمران خان کابینہ سمیت ایئر پورٹ پر استقبال کریں گے، 5تہوں پر مشتمل سکیورٹی دی جائے گی، ممکنہ طور پر وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد کی گاڑی چلائیں گے یا پھر دونوں ہیلی کاپٹر پر وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوں گے،وزیراعظم ہاؤس اور 8 نجی ہوٹلز کی سکیورٹی پاک فوج کے سپرد کر دی گئی ہے۔ 

تازہ ترین