• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) اتھارٹی نے 2افسروں کے تقرر وتبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ہیں ۔ میپکو ہیڈ کوارٹر میں تعیناتی کے منتظر سپریٹنڈنگ انجینئر جام محمد ایوب کو خالی آسامی پر منیجر (پلاننگ ، شیڈولنگ اینڈ کوآرڈی نیشن ) پی ایم یو میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان کیاہے جبکہ ایکسین آپریشن ڈویژن چیچہ وطنی محمد راشد مقبول کو خالی آسامی پر ایکسین آپریشن میپکو ڈویژن میاں چنوں تعینات کیاگیاہے ۔
تازہ ترین