• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں آج کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے اسلام یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے جب کہ دوسرا میچ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان رات 9 بجے کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین