• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: سابق چیئرمین بی ڈی اے کیخلاف کیس کی سماعت،گواہ کا بیان قلمبند

کوئٹہ(آن لائن)احتساب عدالت کوئٹہ میں اختیارات کا ناجائز استعمال کیس میں سابق چیئرمین بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی سعادات انور و دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئےجبکہ نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راشد زیب گولڑہ عدالت میں پیش ہوئےسماعت کے دوران گواہ محمد اکرام کا بیان قلمبند کرتے ہوئے جرح مکمل کر لی گئی عدالت نے کیس کی سماعت 26 فروی تک ملتوی کردی ۔ 
تازہ ترین