• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو ٹیموں نے ٹاسک فورسز کے ہمراہ آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں89بجلی چورپکڑلئے جن کو ایک لاکھ36ہزار یونٹس چوری کرنے پر22لاکھ32ہزار روپے جرمانہ کیا گیا اور 10چوروں کے خلاف مقدمات درج کئے گئے
تازہ ترین