• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سےچین کے5رکنی وکلاء کےوفد کی ملاقات

لاہور(خبرنگارخصوصی)چین کے 5رکنی وکلاء کے وفد نےچیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس سرداد محمد شمیم خان سے ملاقات کی، ملاقات میں لاہورہائیکورٹ بار کے چئیرمین لیگل ایجوکیشن حسیب اللہ خان،نائب صدر ہائیکورٹ بارحافظ انصار الحق بھی شریک تھے،چینی وکلا نے لاہورہائیکورٹ کا بھی دورہ کیا،چین کے وکلا کے وفد میں ینگ یٹنگ،فی یان،زوئی جنگ یونگ،یو وی ینگزئی،لی ہان یان مایا شامل ہیں۔
تازہ ترین