• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں ایک گواہ کا بیان قلمبند

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہ ٹوکے جج پذیر احمد بلوچ نے محکمہ مواصلات وتعمیرات میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت کی سماعت کے دوران محکمہ سی اینڈڈبلیو کے سیکشن آفیسر افتخار احمد ودیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے اور ایک گواہ عطاء اللہ کا بیان قلمبندکرکے ان پرجرح مکمل کرلی گئی بعدازاں ریفرنس کی سماعت 11مارچ تک کیلئے ملتوی کردی گئی ۔
تازہ ترین