• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس، مقدمے کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کرانے کی درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل کیس میں بینکنگ کورٹ کراچی نے نیب کی مقدمے کو کراچی سے راولپنڈی منتقل کرانے کی درخواست پر سماعت 5 مارچ تک ملتوی کردی۔ فاضل جج کے رخصت کے باعث انور مجید اور عبدالغنی مجید کی درخوا ست ضمانت کی سماعت بھی 5 مارچ کیلیےملتوی کی گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق کراچی میں بینکنگ کورٹ میں فاضل جج کے رخصت پر ہونے کے باعث مقدمہ منتقل کرانے کی درخوا ست کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔
تازہ ترین