• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اردن ، ایک پہیےوالی سائیکل چلانے کا مظاہرہ


خطروں کے کھلاڑیوں نے اردن کے ریگستان پر ایکپہیےوالی سائیکل چلانے کا مظاہرہ کیا ۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والے ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی نے کرتب بازی کیلئے اردن کے ریگستان کا انتخاب کیا ۔

کھلاڑی نےاونچے نیچے دشوار گزار راستوں پر ایک پہیے والی سائیکل چلانے کا ایساشاندار مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئیں۔


تازہ ترین