• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کی سندھ اسمبلی میں اسپیکر سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیامینٹرین کے صدر آصف علی زرداری سندھ اسمبلی پہنچ گئے۔


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق صدر آصف علی زرداری کا استقبال کیا، پارٹی ترجمان کے مطابق اس موقع پر ارکان سندھ اسمبلی کی بڑی تعداد بھی موجودتھی۔

بعدازاں سابق صدر آصف علی زرداری پارٹی کے دیگر رہنمائوں اور وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ  اسپیکر کے چیمبر میں گئے اور انھوں نے اسپیکر آغاسراج درانی سے ملاقات کی۔

تازہ ترین