• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان آنے والی تین پروازیں تاخیر کا شکار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان آنے والی تین پروازیں تاخیر کا شکار ہو گئیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ مدینہ سے آنے والی نجی پرواز ، قطر سے آنے والی قطر ایئر لائن کی پرواز ،پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز رات گئے تک ملتان نہ پہنچ سکیں ۔ تینوں پروازیں تاخیر کا شکار ہیں ۔
تازہ ترین