• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آپ نے نیند سولی پر بھی آجانے کی کہاوت سنی ہی ہوگی لیکن جناب اس کہاوت کا عملی مظاہرہ ہزاروں سٹ آسمان کی بلندی پر دیکھا گیاجب پائلٹ دوران پرواز خواب خرگو ش کے مزے لیتا رہاجسکی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

چینی ایئر لائن کے بوئینگ 747طیارے کے سینئر پائلٹ کی دوران پرواز آنکھ لگ گئی اوروہ دنیا جہاں سے بے خبر سوگیاجبکہ ساتھی پائلٹ ویڈیو بناتا رہا ۔

رپورٹ کے مطابق غیر ذمہ داری اور مسافروں کی جان خطرے میں ڈالنے والے دونوں پائلٹ پر انتظامیہ نے پابندی عائد کردی ہے اور تفتیش کے بعد انہیں سخت سزا دی جائیگی۔

تازہ ترین