• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ایچ اے کے منصوبوں میں کرپشن برداشت نہیں کی جائیگی، مراد سعید

اسلام آباد (وقائع نگار) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے منصوبوں میں کسی بھی سطح پر کرپشن برداشت نہیں کی جائیگی۔ موثر اقدامات کی بدولت این ایچ اے کے ریونیو میں 9ارب 54کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اجلاس کے دوران بتایا گیا کہ این ایچ اے کے رائٹ آف وے میں موجود 114مقامات کو لیز پر دیا جائیگا۔
تازہ ترین