• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام ڈالنے پر عدالت میں چیلنج

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نےحکومت کی طرف سے ای سی ایل میں اپنا نام ڈالنے کا اقدام چیلنج کردیا۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ای سی ایل میں نام ڈالنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔

شہباز شریف نے عدالت سے ملک سے باہر جانے کی اجازت دینے کی استدعاکی ہے ۔

قائد حزب اختلاف نے آشیانہ ریفرنس میں اہم دستاویزات کوریفرنس کاحصہ نہ بنانے کا اقدام بھی عدالت میں چیلنج کیا ہے ۔

تازہ ترین