• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہدادپور، ڈاکو، طلائی زیورات اور 4 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

شہدادپور (نامہ نگار) شہدادپور کے علاقے اسلام آباد محلے میں 4نامعلوم مسلح افراد صبح سویرے حاجی ارشاد بودانی اور علی رضا بودانی کے گھر میں داخل ہو ئے ۔ اور اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 25تولے کے طلائی زیورات، 4لاکھ رو پے اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہونے والے تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس بروقت پہنچی اور پولیس کے سا تھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس پر ملزمان گھروں کی چھتوں سے ہو کر کر فرار ہوگئے ۔

تازہ ترین