• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کیخلاف ردھم میں آیا،عثمان شنواری

ابوظبی (نمائندہ خصوصی)فاسٹ بولر عثمان شنواری کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم کے مشوروں سے اعتماد بڑھا اور بولنگ میں بہتری آئی ہے۔ مسلسل کرکٹ کھیلنے سے کچھ تھکاوٹ کا شکار تھا۔ اس لئے ابتدائی میچوں میں کارکردگی اچھی نہیں رہی لیکن ملتان کے خلاف میچ میں ردھم زیادہ آیا۔ اس بار کراچی کو ٹورنامنٹ جتوانا چاہتا ہوں۔ شیخ زایداسٹیڈیم میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں ان فٹ رہتا ہوں۔ الحمد اللہ گذشتہ تین ماہ سےبغیر کسی انجری کے کھیل رہا ہوں ۔
تازہ ترین