• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: چھ اشتہاری اورکرایہ داری ایکٹ کی خلاف وری کرنے والا گرفتار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پولیس کا جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری ہے پولیس کے مطابق ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزا ق چیمہ کی ہدایت پر صدر اور سٹی ڈویژن پولیس نے گزشتہ روز جرائم پیشہ عناصر اور اشتہاریوںکے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مزید چھ اشتہاریوں کو گرفتار کر لیاجبکہ بروری پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر علی رضا نامی شخص کو گرفتار کر لیا ۔
تازہ ترین