سانحہ ساہیوال میں گرفتار 6 ملزموں کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔
گرفتارسی ٹی ڈی اہلکاروں کوجوڈیشل ریمانڈ ختم ہونےپرپیش کیا گیاتھا۔
گرفتارسی ٹی ڈی اہلکاروں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14مارچ تک توسیع کردی گئی۔
واضح رہے کہ ملزمان کو الزامات کی کاپیاں فراہم کر دی گئ ہیں جبکہ ملزمان پر ثبوت مٹانے پر 201 دفعہ بھی شامل کر دی گئی ہے۔