• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج کراچی، حیدرآباد، سکھر ، لاڑکانہ اور شہید بے نظیر آباد میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو سکتی ہے۔ آج اور کل اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوسکتی ہے۔

بلوچستان کے صوبائی وزیر داخلہ و پی ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سسٹم آج رات گئے بلوچستان میں داخل ہوگا۔

 غیر متوقع بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے بلوچستان کے تمام عملے کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔

تازہ ترین