• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال اور ٹشو رول سے کرتب بازی کا مظاہرہ


13 سالہ بچے نےفٹ بال اور ٹشو رول سے کرتب بازی کا شاندار مظاہرہ دکھا کر سب کو حیرت میں ڈال دیا۔

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک سے تعلق رکھنے والے 13 سالہ بچے نے ٹوائلٹ رول پیپر کو اپنے پیروں پر 2ہزار بار اور فٹبال کو 5 ہزار باراُچھال کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

واضح رہےکہ یہ بچہ اسکول کے بعد روزانہ فٹ پاتھ پر فٹبال اور ٹشو رول سے کرتب پیش کرتا ہےاور راہ چلتے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتا ہے یہی نہیں بلکہ روزانہ یہ کرتب بازی دکھا کر تقریباََ دس ڈالر کما لیتا ہے ۔

تازہ ترین