• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی حسینہ کا اسکائی ڈائیونگ میں گنیز ریکارڈ


آسٹریلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ کےکرتب دکھا کے گنیز ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔

آسٹریلوی حسینہ نے اسکائی ڈائیونگ کے دوران 1 منٹ میں 55بار گول گول گھوم کر گنیز ریکارڈ قائم کردیا۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون اسکائی ڈائیور نے ونڈ ٹنل میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔

اسکائی ڈائیونگ کے ساتھ ساتھ1منٹ میں55بار گول گھوم کر نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میںبھی اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین