کراچی (اسٹاف رپورٹر)گراؤنڈ میں شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شائقین کی اکثریت نے کوئٹہ کی ٹیم کو سپورٹ کیا۔ پشاور زلمی کے فینز بھی زلمی کی کٹ پہن کر آئے تھے۔شین واٹسن کی بیٹنگ کے دوران شائقین "واٹسن واٹسن"کے نعرے لگاتے رہے۔
تنازع کے بعد انہوں نے اسپانسرز کھو دیے، اشتہارات کے منصوبے منسوخ ہوگئے اور فکسڈ ڈپازٹس توڑ کر پیسے واپس کرنے پڑے: سمی رائنا
بالی ووڈ کے سینئر اداکار ارشد وارثی نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور انکی اہلیہ جیا بچن ہر سال میری سالگرہ پر سب سے پہلے مبارکباد دینے والوں میں شامل ہوتے ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ رات ٹھیک 12 بج کر 1 منٹ پر مجھے فون کرتے ہیں۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق امیدواروں میں عرفان سلیم، عبد الحسیب، اصغر علی، سجاد خان مہمند، راحیلہ بی بی شامل ہے۔
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال اسلام آباد کے ایچ آئی وی سینٹر میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بلوچ کالونی کے قریب غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مارا۔
اعلامیہ میں کہا گیا کہ جدید ٹیکنالوجی کے باعث عدالتی کارروائی بغیر رکاوٹ جاری رہی، 28 میں سے 20 کیسز نمٹا دیے گئے، بروقت انصاف یقینی بنایا گیا۔
امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر روزانہ تقریباً 5 ہزار 100 ملاحوں اور فضائی عملے کے لیے 17 ہزار 300 سے زائد کھانے تیار کیے جاتے ہیں۔
ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لیے انتظامات پر گفتگو کی گئی۔
صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین فوری اور جامع جنگ بندی کی حمایت کرتا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ کورین میوزک بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کی تقریباََ 4 سال بعد شاندار انداز میں اسٹیج پر واپسی سے جنوبی کوریا میں سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوا ہے۔
اسرائیل کے ساتھ بات چیت کی قیادت سابق سفیر سائمن کرم کریں گے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو اسرائیلی فوجی کی جانب سے حضرت عیسیٰ ؑ کے مجسمے کو توڑنے پر برہم ہو گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی میں متضاد رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں جہاں ایک طرف وہ سخت بیانات دے رہے ہیں اور دوسری جانب مستقل امن معاہدے کی خواہش بھی ظاہر کر رہے ہیں۔
ایرانی ذرائع کے مطابق آبنائے ہرمز پر امریکا کی جانب سے جاری ناکا بندی امن مذاکرات کو نقصان پہنچا رہی ہے۔