• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود قریشی سے یو سی چیئرمین بابر شاہ رانا اعجاز الحق کی ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یو سی چیئرمین سید بابر شاہ اوررانا محمد اعجاز الحق نے ملاقات کی،اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کے مفادات ، نظریہ اور جغرافیہ محفوظ ہے،پاک بھارت تنائو میں کمی آئی ہے۔
تازہ ترین