• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی اےکے سیکورٹی چیف کراچی پہنچ گئے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کرکٹ آسٹریلیا کے سیکورٹی چیف شان کیرل جمعرات کو کراچی پہنچ گئے، انہوں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے ہونے والے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا آئی سی سی سیکورٹی ٹیم سے بھی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
تازہ ترین