• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیکٹری ورکرز کی تنخواہیں بھی ارکان اسمبلی کے تناسب سے بڑھائی جائیں: نیاز خان

لاہور (نیوز رپورٹر) ٹیکسٹائل پاور لومز اینڈ گارمنٹس ورکرز فیڈریشن پاکستان کے جنرل سیکرٹری نیاز خان نےمطالبہ کیا ہے کہ تمام فیکٹری ورکرز اور تجارتی اداروں کے ملازمین اور دیگر شعبوں کے مزدوروں کی تنخواہوں میں بھی ارکان اسمبلی کےتناسب سے اضافہ کیا جائے۔
تازہ ترین