• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز مشرف اثاثہ جات کیس کی کارروائی وکلاکی عدم پیشی کے باعث 15اپریل تک ملتوی

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اشتہاری ملزم سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے اثاثہ جات سے متعلق کیس کی سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث بغیر کسی کارروائی کے پندرہ اپریل تک ملتوی کر دی،گزشتہ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایف آئی اے کے ایس ایچ او حاضر تھے لیکن وکلا کے پیش نہ ہونے پر مزید کارروائی نہ ہو سکی۔
تازہ ترین