• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راہگیر نوجوان سڑک پر گر کر دم توڑ گیا،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) محمود آباد میں واقع نجی یونیورسٹی کے قریب سڑک کنارے ایک25سالہ سلمان چلتے ہو ئے زمین پر گر کردم توڑ گیا جس کو فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد موت کی تصدیق کردی ٞ اسٹیل ٹائون کے علاقے نیشنل ہائی وے گھگھر پھاٹک کے قریب ٹریفک حادثے میں 30سالہ رشید شدید زخمی ہو گیا جس کو فوری نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اس نے دم توڑ دیا ۔

تازہ ترین