کراچی (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے آسٹریلوی نیوز چینل کو دہشتگردی کی فوٹیج نشر کرنے کے الزام میں سیٹیلائٹ سروس بند کردی ہے، مغربی میڈیا کے مطابق دہشتگردی کی غیرمناسب فوٹیج نشر کرنے کے الزام میں آسٹریلوی ٹی وی چینل اسکائی نیوز کی نشریات بند ہوگئی ہیں ۔