• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کے داخلی راستوں پرسفید ٹوپیاں تقسیم کی گئیں یہ کیپ امن کی علامت کے طور پر تماشائی گرائونڈ میں پہن کر آئے۔مختلف حلقوں کی جانب سے اس پر وپیگنڈے کی بھی نفی کی گئی کہ تماشائی فائنل میں فوجی کیپ پہن کر بھارت مہم کا جواب دیں گے۔
تازہ ترین