• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ملتان میں پیڈ ہائوس آفیسرز اور آنریری ایچ اوز تعینات کرنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں پیڈ ہائوس آفیسرز اور آنریری ایچ اوز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ،جس کے مطابق درخواستیں 8 اپریل تک جمع کرائی جائیں گی میرٹ لسٹ 16اپریل کو لگائی جائیگی۔
تازہ ترین