آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔
ٹرمپ کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ حکم نامے کے تحت آئندہ ہفتے سے افغانستان، ایران، لیبیا، صومالیہ، یمن سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔
پولیس نے بتایا کہ تربت کے علاقے زامران میں دھماکا ریمورٹ کنٹرول سے کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشین ہم منصب انور ابراہیم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے عید الضحیٰ کے موقع پر بیٹوں کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عید قربان ایثار، اخوت اور یکجہتی کا عملی پیغام ہے
گرینڈ سلئیم سیمی فائنل میں سربیا کے نواک جوکووچ کو ورلڈنمبر ون اٹلی کے یانک سنر نے اسٹریٹ سیٹس میں مات دے دی۔
مردان میں گیس لیکیج کے دھماکے سے دو منزلہ مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جن کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی شوخ و چلبلی اداکارہ ہانیہ عامر نے حج کی سعادت حاصل کرلی۔
وہ طبقہ جو ٹیکس نہیں دیتا اس کو اب ٹیکس دینا ہوگا۔ وڈیروں اور اشرافیہ کی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ ایثار، محبت، اتفاق کا درس دیتی ہے۔
وزیراعلیٰ نے مزید کہا کہ پنجاب بھر میں سب سے بڑا صفائی آپریشن زور و شور سےجاری ہے
غزہ میں عید کے روز بھی اسرائیلی بمباری تھم نہ سکی۔ اسرئیلی جارحیت کے درمیان فلسطینی بچوں کے حوصلے بلند، ملبے کے ڈھیر کے درمیان بھی عید کی خوشیوں کو ماند پڑنے نہ دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے اہم ترین فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے
یوکرینی فضائیہ کے مطابق روس نے 407 ڈرونز اور 45 میزائل فائر کیے، جو اب تک کے سب سے بڑے حملوں میں سے ایک تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مری برداری کے افراد کراچی مویشی منڈی میں جانور فروخت کر کے واپس پنجاب جارہے تھے۔