• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کا بلاول بھٹو،آصف زرداری سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

ملتا ن (سٹا ف رپو ر ٹر )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسلام آباد میں کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ملتان میں کچہری چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیامظاہرے میں ملک نسیم لابر، مرزا عزیز اکبر بیگ، شیخ غیاث الحق ،عارف شاہ، چوہدری یاسین و دیگررہنمائوں نے کہا کہ احتساب کے نام پر سیاسی انتقام کا ڈرامہ بند نہ کیا گیا تو پیپلزپارٹی کے جیالے سلیکٹڈ حکومت کیخلاف سراپا احتجاج ہو نگے ۔
تازہ ترین