• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میامی (اے پی پی) کیرولین وزنیاکی، کیکی برٹنز،اینڈریسکو میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ڈنمارک کیکیرولین وزنیاکی نےنیکولیسکو کو زبردست مقابلے کے بعد 6-4 اور 7-6 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، ہالینڈ کی کیکی برٹنز نے کزمووا کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔کینیڈین کھلاڑی بیانکا اینڈریسکو نے جرمنی کی اینجلیک کربر کو شکست فاش سے دوچار کیا۔
تازہ ترین