• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ جام کمال نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے اعزاز میں ظہرانہ دیا

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ جام کمال خان نے اتوار کوپاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزاز میں گورنر ہائوس کوئٹہ میں ظہرانہ دیا اس موقع پر کمانڈر سدر ن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ ، صوبائی وزراء سردار صالح بھوتانی ، میر ظہور بلیدی ، عبدالخالق ہزارہ ، انجینئر زمرک خان اچکزئی ،نور محمد دمڑ ، حاجی اکبر آسکانی ،سردار عبدالرحمن کھیتران ، حاجی محمد خان لہڑی ، سینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی، سینیٹر انوار الحق کاکڑ ، ارکان قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع ، مولوی کمال الدین ،آغا محمود شاہ ،ارارکان صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی ، میراختر حسین لانگو، میر یونس عزیز زہری ، مبین خلجی ، میر زابد ریکی ، دنیش کمار ، اصغرعلی ترین ، وزیراعلیٰ کے معاونین عبدالخالق اچکزئی ، بلا ل کاکڑ ، عظیم کاکڑ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر ، کوچ معین خان ، کپتان سرفراز احمد ، کھلاڑی احمدشہزاد ،انورعلی ،جلات خان ،احسن علی ، شارق حبیب، نوید ہاشمی محمد شاکر ، چیف سیکرٹری ڈاکٹر اختر نذیر ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات سجاد بھٹہ ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ طاہر ظفر عباسی سمیت طلباء وطالبات اورکھلاڑیوں کی بڑی تعدادموجودتھی۔
تازہ ترین