• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپتال میں بچوں کا آپریشن تھیٹر تک گاڑیوں میں سفر


ارجنٹائن کے شہر لاپلاٹا کے ایک اسپتال کی انتظامیہ نے ننھے مریضوں کی تفریح کے لیے ایک انوکھا سلسلہ شروع کیا ہے۔

جس میں بچوں کو آپریشن کے لیے کسی اسٹریچر کے بجائے ننھی گاڑیوں میں لے جایا جاتا ہے۔

مزے کی بات یہ ہے کہ بچے یہ گاڑیاں خود چلاتے ہوئے آپریشن تھیٹر جاتے ہیں۔

اسپتال کی انتظامیہ کا یہ قدم جہاں بچوں کی تفر یح کا باعث ہے وہیں والدین نے بھی اس اقدام کو سراہا ہے۔

تازہ ترین