ملتان (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب آج ملتان آئیں گے وہ ایکسائز آفس ملتان کا دورہ اور مختلف شعبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیں گے اور پراپرٹی ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز کی ریکوری کی صورتحال کو چیک کریں گے جبکہ ڈائریکٹر ایکسائز ، ایکسائز افسران سے میٹنگ بھی کریں گے ۔