• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ نون کے سینئررہنما خرم دستگیر نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے خلاف وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے کمنٹس کو توہین عدالت قرار دے دیا۔

’جیو نیوز‘ کے پرو گرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت سے متعلق عدالتی فیصلے پر شیخ رشید کا تبصرہ توہین عدالت ہے۔

وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے سیاسی سودے بازی کے بیان پر شیخ رشید سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ بارگیننگ ہوئی ہے۔

تازہ ترین