کوئٹہ(پ ر)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیرمیر محمد یونس ملازئی نے رضاء الرحمن کو کوئٹہ پریس کلب کا صدر ، ظفر اللہ بلوچ کو جنرل سیکرٹری ، بنارس خان ، عبدالخالق رند ، قدیر رند ، حبیب اللہ ، شہزادہ ذوالفقار ، سلیم شاہد ، نورالٰہی بگٹی ، زین ، احسن و دیگرکابینہ کو منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔