لاہور (جنرل رپورٹر)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد آج دوپہر ایک بجے گوجرانوالہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ کریں گے اس موقع پر وہ ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات ’مسافروں کی انتظار گاہوں ’سمیت ریلوے ملازمین کے دفاتر کا بھی دورہ کریں گے اور میڈیا سے گفتگوکریں گے ۔