• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور سے ملتان موٹروے آج 3بجے سے کھلے گی ،ترجمان موٹروے

لاہور،فیصل آباد(کرائم رپورٹر سے،نمائندہ جنگ) موٹر پولیس کےترجمان نے واضح کیا کہ لاہور سے ملتان موٹروے ٹریفک کے لیے آج سے ٹریفک کے لیےکھلے گی،اس حوالے سے مسافر سوموار کو دوپہر تین بجے کے بعد لاہور ملتان موٹروے پر سفر کر سکتے ہیں،لہذاروڈ یوزرز اس سے قبل پرانے روٹ پر ہی سفر کر یں۔گذشتہ روز گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے 230 کلومیٹر طویل اس منصوبہ کا افتتاح کیا۔
تازہ ترین