چین کی سڑک پرٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک موٹرسائیکل سوار ٹرک کے آگے سے تیزی سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اس دوران ٹرک ڈرائیور نے بائیک سوار کوبچانے کیلئے بریک لگایا اور یوں بریک لگانے کے باعث ٹرک پھسلا اور بائیک سوارٹرک کی ٹکر سے بائیک سمیت دور جاگرا۔
رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ بائیک رائیڈر لاپرواہی کے باعث پیش آیا جس میں نوجوان اپنی خوش قسمتی اور ہیلمٹ کی وجہ سے زندہ بچ گیا اور معمولی زخمی ہوا۔