• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان سمیت پنجاب بھر کی میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز کیلئے 2ارب 73کروڑ 64لاکھ کے فندز جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب نے ملتان سمیت پنجاب بھر کی میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیز کیلئے مارچ کےپی ایف سی شیئر کی مد میں 2ارب 73کروڑ 64لاکھ 96ہزار 937روپے کے فندز جاری کردیئے ہیں، میونسپل کارپوریشن ملتان کیلئے 4کروڑ 63لاکھ 62ہزار 520روپے ،ضلع کونسل ملتان کیلئے 2کروڑ 51لاکھ 47ہزار روپے جاری کئے گئے ہیں، پنجاب کی 182میونسپل کمیٹیز کیلئے ایک ارب 28کروڑ 39لاکھ 74ہزار 1سو 21روپے جاری کئے گئے ہیں۔
تازہ ترین