• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی پریس کلب کوئٹہ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

کوئٹہ(پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صادق عمرانی‘ جمال خان جوگیزئی‘ روزی خان کاکڑ‘ سیف اللہ پراچہ‘ وقاص ندیم‘ باز محمد کھیتران‘ چیئرمین علی جان ہزارہ‘ وڈیرہ شرین مری‘ میر اسماعیل ساتگز ئی‘ بسم اللہ خان کاکڑ‘ جعفر جارج‘ یونس ملازئی‘ ناصر کھوکھر‘ شمون فرمان‘ جمعہ خان لانگو‘ سید سعد اللہ شاہ‘ ہدایت اللہ پیرزادہ‘ سید شفیق شاہ‘ شاہ جہاں گجر‘ نصر اللہ رونجھو‘ محی الدین رند‘ آغا سعادت علی شاہ نے پریس کلب کوئٹہ کے نو منتخب صدر رضا الرحمٰن جنرل سیکرٹری ظفر بلوچ اور ان کی کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ صوبے میں غیر جانبدارصحافت کے فروغ کے لئے ماضی کی طرح اپنا بھر پور اور کلیدی کردارادا کرینگے اور اخباری صنعت کو درپیش مسائل کے حل کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کرینگے۔ 
تازہ ترین