• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس چیمپئن شپ : عقیل خان نےجیت لی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) عقیل خان نے آل پاکستان اوپن نیشنل ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ، منیز سنگلز فائنل میں عقیل خان نے مزمل مرتضیٰ کو ہرایا۔لیڈیز سنگل کا فائنل سارہ منصور نے مہک کھوکھر کو ہراکر جیتا۔
تازہ ترین