• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان( سٹا ف رپو ر ٹر)محکمہ صحت پنجاب کے زیر انتظام ملتان میں ہفتہ غذائیت کل 8 اپریل(پیر)سے شروع ہو گا اور 13 اپریل تک جاری رہے گا۔ ہفتہ غذائیت کے دوران ہیلتھ نیوٹریشن اینڈ سپروائزر متعلقہ یونین کونسلز میں لڑکے اور لڑکیوں کے سکول ،کالجز میں غذائیت کی افادیت پر لیکچر دیں گے۔ سکول میں بچوں کے والدین سے میٹنگ کر کے غذائی قلت سے متعلق مشورے دیں گے۔ غذائی قلت کا شکار بچوں کی سکریننگ کریں گے۔
تازہ ترین