• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیڈا اسمتھ، عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کی مداح نکلیں


ہالی ووڈ اداکارہ جیڈا اسمتھ عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کی مداح نکلیں۔

اداکارہ جیڈا اسمتھ نےکہا کہ عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان ان کے پسندیدہ گلوکار ہیں۔

انہوں نےسوشل میڈیا پر دونوں کی گائی مقبول قوالی شئیرکی اور فالوورز کو بھی سننے کا مشورہ دے ڈالا۔

ہالی ووڈ اداکارہ کے مشورے پر عابدہ پروین اور راحت فتح علی خان کو سننے والے بھی ان کے گرویدہ ہوگئے۔


جیڈا اسمتھ نےسوشل میڈیا پیغامات میں کہا کہ زبان سمجھ میں نہ آنے کے باوجود بھی صوفیانہ کلام نے ان کے دلوں پر سحر طاری کردیا ہے۔

تازہ ترین