• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی ضلع کوئٹہ کونسل کا اجلاس آج طلب

کوئٹہ(آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی الیکشن کمیشن کے چئیر مین نوابزادہ ارباب عمر فاروق کاسی نے ضلع کوئٹہ کونسل کا اجلاس آج دوپہر دو بجے ارباب ہاس میں طلب کیا ہے ارکان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔
تازہ ترین