راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار )گوجر خان کے علاقہ درکالی سیداں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ 60سالہ ساجدشاہ سینے پر گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔گوجر خان سرکل میں دو روز قبل ہوائی فائرنگ کے ایک اور واقعہ میں دلہا کا حقیقی بھائی بھی جاں بحق ہواتھا ۔
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ایک منفرد سنگ میل عبور کر لیا۔
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، بنوں اور کرک میں بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی، موسم خوشگوار ہوگیا۔
واٹر ٹینکر نے ناظم آباد میں شہری کو ٹکر ماری جس پر موٹرسائیکل پر کچھ لوگوں نے ٹینکر کا پیچھا کیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد سیاح تھے، حادثے میں کسی کے زندہ بچنے کے اطلاع نہیں ملی۔
حکومت افغان لڑکیوں اور خواتین کو بھی ملک بدر کررہی ہے جنہیں افغانستان میں طالبان کے ظلم و ستم کا سامنا ہے: ملالہ فنڈ
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی بلند و بالا عمارتوں اور الٹرا لگژری لائف اسٹائل کی وجہ سے دنیا بھر میں شہرت رکھتا ہے مگر اب گزشتہ دس سال کے دوران دبئی کی طرف کروڑ پتی افراد کھینچے چلے آرہے ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اور تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
پاکستان کے پاس دریائے سندھ کے ذریعے قابلِ تجدید ہائیڈرو پاور کا غیر معمولی پوٹینشل موجود ہے۔ پاکستان کے ساتھ غازی بروتھا اور تربیلا جیسے منصوبوں پر کامیاب شراکت داری کی ہے، گپتا
ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان کا کہنا ہے کہ سلطانز اس بار ٹورنامنٹ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ تین سالوں سے ٹیم فائنل تک پہنچ کر ہار رہی ہے، لیکن اس بار وہ اپنی بدقسمتی کو ختم کرکے ٹرافی اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔
فائنل میں ائیرفورس کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دے دی۔
عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے معاملے پر پوری پارٹی متحد ہے، سلمان اکرم راجہ کے بیان سے متعلق کمنٹس نہیں کرنا چاہتا، علی ظفر وکیل ہیں ملاقات کے لیے جا سکتے ہیں ہدایات لینا ہوتی ہیں۔
امریکا نے جوابی ٹیرف نہ لگانے والے ممالک کو 90 روز کا ریلیف دینے کا اعلان کیا تھا .
ٹریفک حادثے کے چند کیسز میں ڈرائیور فرار ہیں، زیادہ تر گرفتار ہوئے۔ کچھ لوگ شہر میں ٹریفک حادثات پر بھی سیاست کر رہے ہیں، صوبائی وزیر